اختتاميه سی و چهارمين دوره مسابقات سراسری قرآن سازمان اوقاف و امور خيريه - بندرعباس
بحرينی عوام آخری سانس تك اپنی مزاحمت جاری ركھیں گے
بين الاقوامی گروپ : بحرينی حكومت عوام كو كچل سكتی ہے ،مردوں ،خواتين، جوانوں اور بچوں كو صفحہ ہستی سے مٹا سكتی ہے ليكن جب تك ايك بحرينی زندہ ہے حکومت آل خليفہ عوام كی آواز كو خاموش كرنے اور ان كی مزاحمت كو روكنے میں ناكام رہے گی ۔